​​Freedom                             Democracy                        Equality

Nasir Aziz Khan, Central Spokesperson UKPNP issued a statement and said that 5th February solidarity day with Jammu and Kashmir is a clumsy joke with people of Jammu & Kashmir . There is no historical significance of this day in Jammu & Kashmir. It is a conspiracy to communalise our society and divide our motherland Jammu Kashmir on religious basis. Sardar Shaukat Ali Kashmiri Exiled Chairman of United Kashmir People's National Party(UKPNP) in a press statement communicated party workers to celebrate 16th March as national Day of State of Jammu and Kashmir.Because 16th March 1846 is the foundation day of former Princely State of Jammu and Kashmir at this day treaty of Amratser was signed and State of Jammu and Kashmir was formed. لام آبااسلام آباد() متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پارٹی کے پنجاب زون کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔استقبالیہ کا اہتمام راولاکوٹ ہورنہ میرہ سے تعلق رکھنے والے پی این پی کے سینئر رہنما عاطف خالد نے کیا۔تقریب کی صدارت پی این پی پنجاب زون کے صدر سردار راشد نے کی جبکہ نظامت کے فرائض پنجاب زون کی سیکرٹری کامریڈ سردار تانیہ خان نے سرانجام دیے۔ تقریب راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں متحدہ کشمیر پی این پی کے نو منتخب مرکزی سینئر وائس چیئرمین سردار آفتاب حسین، وائس چیئرمین محمد بشیر راجہ، سیکرٹری امور نسواں کامریڈ نگہت گردیزی، مرکزی رہنماؤں سردار اعجاز کشمیری، شکیل عامر، سردار خضر ایڈووکیٹ، سردار وحید، بابر تاس اور دیگر نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر معروف سیاسی کارکن کامریڈ آمنہ بٹ نے متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وائس چیئرمین سردار آفتاب حسین، میزبان عاطف خالد اور دیگر مقررین نے کہا کہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی ریاست جموں و کشمیر کی قومی آزادی اور غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لیے بر سر پیکار ہے اور ہماری جدوجہد مقاصد کے حصول تک جاری و ساری رہے گی۔ مقررین نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور مطالبہ کیا کہ مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کو وہ تمام حقوق دیے جائیں جسکا اقوام متحدہ میں وعدہ کیا گیا تھا۔ انھوں نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں جب جانوروں کے بھی حقوق ہیں ہمارے اوپر 70 برس سے الحاق کی شق مسلط ہے۔ لینٹ افسران آج بھی ریاستی حکمرانوں کے آگے جوابدہ نہیں ہیں۔ ہماری اسمبلی کا ممبر آج بھی کوئی قانون سازی نہیں کر سکتا۔ بلدیاتی ادارے،طلبہ یونین آج بھی نہیں ہیں حالانکہ طلبہ یونین سے ہی لیڈر شپ پیدا ہوتی ہے۔انھوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں اور جمہوریت کتنی ہی بد تر ہوں بہتری انہی سے آئے گی۔ امریت اور مارشلا سے مراد بغیر کسی آئین قانون و ضابطے کے رہنا ہے۔ مقررین نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں سوال کرنے والے آج بھی کافر قرار دیے جاتے ہیں۔ زندہ معاشرے انسان کو سوال کرنے کا حق دیتے ہیں اور مردہ معاشرے میں صرف چپ رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔ اگرچہ ریاست ہمیشہ جبر کے نتیجے میں بنتی ہے لیکن قیام کے بعد ایسے قوانین بنائے جاتے ہیں جو انسانوں کی فلاح کیلئے ہوں۔ رہنماوں نے کہا کہ مہاراجہ کے دور میں73فیصد رقبے پر جنگلات تھے آج صرف 10فیصد رہ گئے۔ محکمے اور ٹمبر مافیا نے ملکر ہمارا قدرتی حسن لوٹ لیا، ٹمبر مافیا حکمران بن گئے لیکن ہم خاموش ہیں اس لئے کہ بنیادی طور پر ہم بہادر لوگ نہیں ہیں۔ ہم اسرائیل،امریکہ اور انڈیا کیخلاف جلوس نکالتے ہیں لیکن جو ہمارے اوپر ظلم کرتے ہیں انکے خلاف نہیں بولتے۔ انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت کا یہ حال ہے کہ آپ اپنے دریاؤں کا پانی نہیں استعمال کر سکتے۔ دو دریاؤں کے رخ موڑ کر مظفرآباد میں ڈیم بنایا گیا۔ مظفر آباد کے 6 لاکھ انسانوں کی زندگیاں تباہی کے دھانے پہنچا دی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی ضرورت کیخلاف نہیں لیکن بتایا جائے کہ ڈیم کس کی ملکیت ہے اور اسکا ہماری ریاست کو کیا فائدہ ہے۔ ہمارا قدرتی ماحول تباہ،گھر بار اجڑ گئے لیکن ملے گا کیا یہ تو بتایا جائے۔ مقررین نے کہا کہ عالمی پابندی کے باوجود ہماری ریاست میں دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں راولاکوٹ، باغ، مظفرآباد سمیت ریاست میں آپکو جلسہ کرنے کیلئے بھی ریاست سے اجازت کے بجائے ان دہشتگردوں سے لڑنا پڑتا ہے۔ ہم ایک طرف دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں دوسری طرف انکی سرپرستی کر رہے ہیں۔ یہ دوہرا معیار ہمیں تباہی کے دہانے لے جا رہا ہے۔ تقریب کے اختتام پر پارٹی رہنماوں کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ ہر سال کی طرح اس بار بھی پی این پی 8 مارچ کو یوم خواتین اور 16 مارچ کو نیشنل ڈے بھرپور انداز سے منائے گی جسکے لئے آج ہی سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس موقع پر پارٹی کے جلا وطن چیئرمین سردار شوکت علی کشمیری کی جہد مسلسل کو سرخ سلام پیش کیاگیا اور پی این پی کی سابق رہنما کامریڈ نائلہ خانین کو انکی لازوال جدوجہد پر سلام عقیدت پیش کیا گیا۔کیا گیا۔

​ United Kashmir People's National Party

UKPNP Demonstration in Ireland(Dublin)

Freedom         Democracy            Equality

Brussels: 03/01/2019

United Kashmir People's National Party(UKPNP) has organized a demonstration in Ireland on 2nd January 2019 infront of Pakistani Embassy Dublin.The Activists of UKPNP Mehboob Khan,Rashid Khan and others were holding the UKPNP flags, placrds, banners and demonstrated that Gilgit Baltistan is an integral part of Jammu & Kashmir, Stop Plundering Natural Resources in Gilgit& Baltistan and Azad Kashmir. War is a Destruction ,Give Peace a chance.The Peacefull Protestors have chanted Slogans and delivered Speeches against the illegal occupation of Pakistan and demanded freedom from Pakistan.

Memorandum presented by UKPNP Members in Dublin on 02 January 2019.

This protest arranged by stalwarts of United Kashmir Peoples National Party outside Pakistani Embassy in Dublin, strongly condemn injustice, exploitation and oppression of Pakistan, and: 

1. Demand that Pakistan must respect State Subject Ordinance and stop settling Pakistani nationals in Gilgit Baltistan;

2. Furthermore, Pakistan must stop exploiting our natural resources, and give people of Gilgit Baltistan their due share in the China Pakistan Economic Corridor, and establish technical and professional institutes in Gilgit Baltistan to empower men and women of this region;

3. Additionally, Pakistan must end its reign of harassment and intimidation in Gilgit Baltistan, and release all political prisoners like Baba Jan and others immediately;

4. Stress that Pakistan must urge Pakistani and Chinese secret agencies to respect fundamental human rights of people of Gilgit Baltistan, as enshrined in the United Nations Charter;

5. Request government of Pakistan to fulfil its obligations assumed under UN Security Council Resolutions, and stop exploitation of our resources in Pakistani Administered Kashmir;

6. Urge Pakistan to stop depriving us of basic necessity like water; and abandon plans to divert our rivers as they are our life line. Pakistan must work out a plan whereby local people benefit from water of Neelam River;

7. Emphasis that Pakistan must stop building more dams inside the territory that does not belong to them, and handover control of dams already built here to the local authorities;

8. Highlight the importance of rule of law, equality and justice; and demand that electricity produced inside so called Azad Kashmir, must be provided to the local people first. For this purpose, a National Grid must be established in Azad Kashmir; and additional electricity could be purchased by Pakistan;

9. Request that government of Pakistan must respect right of expression of the local, and must not ban books and other publications in Azad Kashmir.

10. Call upon both governments of India and Pakistan to stop exchanging fires across the Line Of Control, as bullets and bombs fired from both sides kill us and injure us. 

11. Appeal both governments to respect human rights of people in their respective parts; and if they wish to test their weapons then they can do that on the International Boundary dividing the both countries; 

12. Appeal government of Pakistan to stop sending militants across the LOC to commit acts of violence, as the violence, terrorism and bloodshed is not the way forward to resolve Jammu and Kashmir dispute.

Supported by Usman Kiani, President UKPNP Britain Zone, and Dr Shabir Choudhry, President UKPNP Foreign Affairs Committee.

Sajid Hussain
Secretary Information 
United Kashmir People's National Party Europe Zone