​​Freedom                             Democracy                        Equality

Exiled Chairman ,United Kashmir People's National Party(UKPNP), Sardar Shaukat Ali Kashmiri gave a dinner in the honour of Mama Qadeer and Naila Qadri on Friday 14th September 2018 at Switzerland(Geneva). شوکت کشمیری کا ماما قدیر بلوچ اور نائلہ قادری کے اعزاز میں عشائیہ چئیرمین یونائیٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی جناب شوکت کشمیری نے بروز جمعہ جنیوا سویزرلینڈ میں ماما قدیر بلوچ اور نائلہ قادری کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا ، عشائیہ میں ماما قدیر اور نائلہ قادری کے علاوہ بلوچ ایسو سیشن کے صدر منیر مینگل ، انٹیر نیشنل ھومین رائیٹس کے صدر بصیر نوید ، یورپین فاؤنڈیشن کے ڈاریکٹر جنید قریشی بشمول اپنے ای ایف ایس اے ایس کے دوسرے ساتھیوں ، نیو ایج اسلام کے بانی سلطان شاھین ، کشمیری پرفیسر وارکو ، بلوچ ڈسپورا فرانس کے ڈاکٹرعلی اکبر مینگل ، علی ارجمندی ، جاپان میں انسانی حقوق کے حوالے سے سرگرم ارکین اور دوسروں نے بھی شرکت کی ۔ تمام مھمانوں نے آخر میں یونائیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ترجمان ناصر عزیز کشمیر ی اور شوکت کشمیر ی کو عشائہ دینے پر ان دونوں کا شکریہ ادا کیا ۔Dialogues are inevitable for the peaceful Solution of Jammu and Kashmir: Sardar Shaukat Ali Kashmiri was addressing in Seminar tittle as “Political Change in Pakistan and its impact on Jammu Kashmir” and Farewell Party in the honour of Labour party Councillors which was held on 30th August 2018 at UK(leeds).

​ United Kashmir People's National Party

UKNSO Bedge  

Flag of UKNSO

UKNSO Manifesto

​​United Kashmir National Students Organisation

(UKNSO)

United Kashmir National Students Organisation (UKNSO) is Student wing of United Kashmir People's National Party(UKPNP)